ہری پور: پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا سابق امیر تحریک ضلع ہری پور حاجی عبد الرحمن مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سورج گلی ہری پور میں سابق امیر تحریک ضلع ہری پور حاجی عبد الرحمن مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادگان اور تحریک منہاج القرآن ہری پور کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔






















تبصرہ