پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سید غلام علی شاہ کاظمی کی رہائش گاہ پر ایبٹ آباد کی مؤثر شخصیات سے ملاقات

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سید غلام علی شاہ کاظمی کی رہائش گاہ پر ایبٹ آباد کی ممتاز و مؤثر شخصیات سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر چیمبر آف کامرس ایبٹ آباد سید شفقت حسین شاہ، ایکسین شفاقت حسین شاہ، سید ذوالفقار حسین شاہ کاظمی (منہاجین)، فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کے سید تنویر حسین شاہ، سید عاصم کاظمی اور ڈاکٹر سید احسن علی شریک تھے۔























تبصرہ