صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کا اٹلی آمد پر پروقار استقبال

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صا حبزادہ حسن محی الدین قادری اور شیخ زاہد فیاض کا MALPENSA AIRPORT پہنچے تو آپ کا پروقار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر تمام معزز مہمانوں کو گلدستے بھی پیش کیے گئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) میلان کے استقبالی وفد میں سید محمد ارشد شاہ، صدر MQI نارتھ اٹلی حاجی ارشد جاوید، صدر MQI دیزیو حاجی خالد محمود، نائب صدر میاں سرفراز احمد، صدر MYL دیزیو چن نصیب، ناظم نشر و اشاعت نارتھ اٹلی محمد یعقوب اور سید ابوبکر شاہ شامل تھے۔
رپورٹ(محمد یعقوب)
تبصرہ