سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن میں ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کے موضوع پر وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستِ مدینہ دراصل عدل، مساوات، امانت اور خدمت پر مبنی ایک مثالی ریاست تھی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی، تربیتی اور دعوتی سرگرمیوں کے لیے آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
بزمِ گدائے مصطفیٰ سوسائٹی کویت کے زیرِ اہتمام راجدھانی پیلس میں عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ محمد منہاج الدین قادری نے محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں خصو صی شرکت کو خطاب کیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.