کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام میٹرک اور ایف اے کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لئے اسلامی تربیتی کورس

Islami Tarbeyyti Course Under COSIS

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام میٹرک اور ایف اے کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لئے اسلامی تربیتی کورس، اسلامی تربیتی کورس کے لیے رجسٹریشن جاری ہے، کلاسز کا آغاز 13مئی 2024ء سے ہوگا۔

کورس آؤٹ لائن

عرفان القرآن: تجوید و ترجمہ کے بنیادی اصولوں کی تعلیم اور عملی مشق

عرفان الحدیث: عقائد، عبادات اور معاملات سے متعلق منتخب احادیث کی تعلیم اور حفظ

بنیادی اسلامی عقائد کا تعارف اور دلائل

ضروری فقہی مسائل کی تعلیم اور عملی مشق

اسلامی آدابِ معاشرت اور حسنِ اَخلاق کی تعلیم

ہم نصابی و تربیتی سرگرمیاں

خطابت، قراءت اور نعت کی ٹریننگ، عربی و انگلش بول چال، بنیادی کمپیوٹر کورس، عملی روحانی تربیت اور کیریئر کونسلنگ

سہولیات

ہاسٹل اور میس (انتہائی مناسب فیس میں)، جدید سہولیات سے آراستہ کمپیوٹر لیب، لاہور کے اہم تاریخی مقامات کی سیر، ملٹی میڈیا کلاسز، وسیع لائبریری اور سپورٹس سرگرمیاں

نوٹ: کورس کی تکمیل پر سرٹیفکیٹ

مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز

042-35166991 / 042-35171651

0300-2130056 / 0314-4398903

مزید معلومات کیلئے ای میل ویب سائٹ وزٹ کریں

admissions.cosis@mul.edu.pk

www.cosis.edu.pk

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز، 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور

تبصرہ

Top