ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مرکزی سیکرٹریٹ میں شعبہ پریس اینڈ پبلیکیشن کے نئے تعمیر ہونے والے بلاک کا افتتاح
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں شعبہ پریس اینڈ پبلیکیشن کے نئے تعمیر ہونے والے بلاک کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر نائب صدر برگیڈیئر ر اقبال احمد خان، نائب ناظم اعلیٰ برگیڈیر ر عمر حیات اور دیگر ان کے ہمراہ تھے، حاجی منظور حسین نقشبندی اور عظمت علی قادری نے مختلف شعبہ جات اور سٹاف ممبران کا تعارف کروایا۔
تبصرہ