پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں محترم مفتی عبد القیوم خان ہزاروی سے ملاقات
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں محترم مفتی عبد القیوم خان ہزاروی سے ملاقات۔ اس دوران، مفتی صاحب کے جواں سال پوتے کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی بخشش، مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فرید ملت انسٹیٹیوٹ محمد فاروق رانا اور مفتی محمد شبیر قادری بھی موجود تھے۔
تبصرہ