ضروری اطلاع برائے تنظیمات

مورخہ: 08 اگست 2012ء

تحریک منہاج القرآن اور اس کی تمام فورم کی تنظیمات کے کارکنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اعتکاف 2012ء کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ مردوخواتین کی طرف جگہ ختم ہو چکی ہے لہذا اعتکاف میں فقط وہی لوگ تشریف لائیں جنہوں نے ایڈوانس رجسٹریشن کروائی ہے۔

 

(حرف اطلاع)
شیخ زاہد فیاض
سینئر نائب ناظم اعلیٰ و سربراہ اعتکاف کمیٹی

تبصرہ

Top