کھپرو (سندھ): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت مستحق لوگوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کھپرو (سندھ) کے تحت عید کے دوسرے دن مورخہ 28 اکتوبر 2012ء کو اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ تحریک منہاج القرآن کھپرو (سندھ) سید زاہد علی شاہ کے مطابق قربانی کا گوشت علاقہ بھر کے مستحق لوگوں میں تقسیم کیا گیا۔ اور ان لوگوں کو شیخ الاسلام کی طرف سے عید کا تحفہ پہنچایا گیا۔

تبصرہ

Top