اینکر پرسن اسداللہ خان کا تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس پر پیغام

سب سے پہلے تحریک منہاج القرآن کو 40 سال مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ 40 سال بہت اہم ہیں، اس دوران جو تحقیق و تدوین پر کام کیا گیا، اس کا مخالفین بھی اعتراف کرتے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن نے مسلکی تفریق کے بغیر خالصتا علمی کام کیا۔ منہاج القرآن کے دنیا بھر میں جو ریسرچ سنٹر، سکولز اور یونیورسٹی تحقیق کے میدان میں سرفہرست ہیں۔

ڈاکٹر صاحب نے اسلام کی جو خدمت کی ہے، وہ قابل تعریف ہے۔ میں ڈاکٹر صاحب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، اس طرح تحریک منہاج القرآن کا یہ درخت پھلتا پھولتا رہے۔ جو یہ کام 40 سال تک چلتا رہا ہے، دعا ہے کہ اگلے کئی سو سال تک یونہی چلتا رہے۔

تبصرہ

Top