سینئر سیاستدان رضا ہارون کی تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ان کے کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ چار دہائیوں پر مشتمل اس تحقیق و کردار سازی کی جدوجہد میں تحریک منہاج القرآن نے دین اسلام کی خدمت کی ہے۔

خدمت خلق کے شعبہ میں دنیا بھر میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے دنیا بھر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ ذاتی طور پر بھی میرا شیخ الاسلام سے تعلق کا رشتہ ہے۔ میں ایک بار پھر تمام ممبران ذمہ داران کو تحریک منہاج القرآن کے 40 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تبصرہ

Top