سندھ: منہاج القرآن کھوڑا شریف کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

sindh milad juloos

تحریک منہاج القرآن کھوڑا شریف ضلع خیرپور میرس کے زیراہتمام محفل میلاد منعقد ہوئی، محفل کی صدارت سجادہ نشین درگاہ مخدوم عبد الرحمن شہید مخدوم ندیم احمد ہاشمی امیر سندھ تحریک منہاج القرآن نے کی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عشاقان غلامان مصطفٰی نے بھی پروگرام میں بھرپور شرکت کی۔ آخر میں ملکی سلامتی و تحریک منہاج القرآن کے فروغ اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت سلامتی اور امت مسلمہ کی ترقی و سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

sindh milad juloos

sindh milad juloos

sindh milad juloos

sindh milad juloos

تبصرہ

Top