منہاج القرآن ڈڈیال آزادکشمیر کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن ڈڈیال آزادکشمیر کے زیراہتمام 27 جنوری 2021ء کو غوث الاعظم دستگیر مارکیٹ میں درس قرآن کا انعقاد ہوا، جس میں علامہ فیاض بشیر اعوان نے خطاب کیا۔ انہوں نے ’’تصرفات الہیہ‘‘ کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔ پروگرام میں ڈڈیال چوک اور گرد و نواح کی مکینوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن ڈڈیال کے رہنماء بھی موجود تھے۔

تبصرہ

Top