تحریک منہاج القرآن خیرپور سندھ کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن خیرپور سندھ کے زیراہتمام درس قرآن ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد علامہ محمد محسن منہاجین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن علماء کونسل اپر سندھ کے صدر مولانا مفتی عبد الحفیظ کھوڑو، منہاج القرآن تحصیل خیرپور کے صدر اشفاق احمد شیخ اور محمد آصف شیخ سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں درس قرآن میں شرکت کی۔

تبصرہ

Top