منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی شہداء 6 ستمبر کے مزارات پر حاضری

یوم دفاع پاکستان

منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماؤں کے وفد نے یادگار شہداء مناواں، یادگار شہدا باٹا پور اور جائے شہادت میجر عزیز بھٹی شہید پر حاضری دی اور پھول رکھے ۔ یوم دفاع 6 ستمبر 2021ء کے موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں امیر لاہور رانا نفیس قادری، ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا اور منہاج القرآن لاھور کے زمہ داران اور کارکنان بھی وفد میں شامل تھے۔

وفد نے شہداء کی یادگاروں اور میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کی جائے شہادت پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے گلدستے پیش کیے اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور وفد نے وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش بھی کیا۔

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

یوم دفاع پاکستان

تبصرہ

Top