پیر فاروق الحق شاہ کی شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کو تفسیرِ قرآن مکمل کرنے پر مبارک باد

جسٹس پیر کرم شاہ الازہریؒ کے صاحبزادے پیر فاروق الحق شاہ نے شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کو تفسیرِ قرآن مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ہے کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی عالم اسلام کی قابل فخر شخصیت ہیں اور آپ کی خدمات لائق صد تحسین ہیں۔ اللہ کریم قبلہ ڈاکٹر صاحب کی عمر دراز فرمائے اور آپ کے علمی کام میں مزید برکت عطا فرمائے، آمین۔

peer farooq ul haq

تبصرہ

Top