علامہ اقبالؒ کے یوم ولادت پر نظامت امور خارجہ کی تقریب

DFA Minhaj ul Quran

شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کے 144 ویں یوم ولادت کے موقع پر منہاج القرآن کی نظامت امور خارجہ ٹیم نے ڈائریکٹر جی ایم ملک کے ساتھ کیک کاٹا۔ تقریب نظامت امور خارجہ کے دفتر میں ہوئی، اس موقع پر ڈائریکٹر فارن افیئر جی ایم ملک، انجینئر ڈاکٹر محمد رفیق نجم، غلام مرتضیٰ علوی، ڈائریکٹر مالیات عبدالرحمن، ندیم اعوان، قاضی مدثر، وسیم افضل اور محمد نعیم بھی موجود تھے۔ آخر میں علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے دعا بھی کروائی۔

DFA Minhaj ul Quran

DFA Minhaj ul Quran

تبصرہ

Top