ڈاکٹر علی اکبر الازہری کے والد گرامی اور چچا کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

minhaj ul quran

ڈاکٹر علی اکبر الازہری کے والد گرامی اکبر علی خان اور چچا یعقوب علی خان کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب فرید ملّت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شرکت کی اور مرحومین کے لیے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔

دعائیہ تقریب میں مفتی عبدالقیوم ہزاروی، علامہ محمد اکرم الازہری، علامہ محمد شہزاد مجددی، علامہ بشیر نقشبندی، ڈاکٹر محمد کریم خان، ڈاکٹر محمد حسیب، علامہ عمیر اسلم، مفتی محمد رمضان سیالوی خطیب داتا دربار لاہور، منہاج القرآن علماء کونسل، منہاج یوتھ لیگ، شریعہ کالج کے اساتذہ، ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سکالر اور منتظمین نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

Top