راولپنڈی: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

تقریب میں ڈاکٹر محمد رفیق نجم، قاضی شفیق الرحمن، راجہ زاہد محمود قادری، انار خان گوندل، اظہر محمود اعوان، راجہ عامر، علامہ ارشد محمود مصطفوی، احمد اعوان، رابعہ مظہر، کے ایم زاہد، پیر سید حامد علی شاہ، معین الحق حقانی، پیر سید اسمٰعیل شاہ بخاری، سردار عرفان خان، ابرار رضا ایڈووکیٹ، پروفیسر بشریٰ فرقان، قدسیہ نورین، تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان و وابستگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

Top