منہاج ٹی وی کے کیمرہ مین شیراز ملک کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

مورخہ: 14 مارچ 2022ء

منہاج ٹی وی کے کیمرہ مین شیراز ملک کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاؤں بھکھی شریف منڈی بہاؤالدین میں 14 مارچ 2022ء کو شام 4 بجے ادا کی جائے گی۔

برا ئے رابطہ: 03016873420

minhaj ul quran

تبصرہ

Top