آزاد کشمیر میں ’’قرآنی فلسفہ انقلاب‘‘ کی تربیتی ورکشاپ

مورخہ: 01 اگست 2022ء

قرآنی فلسفہ انقلاب

منہاج القرآن کے زیراہتمام آزادکشمیر کی نیلم ویلی، ہٹیاں بالا، ضلع پونچھ اور کوٹلی میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی شہرہ آفاق ’’قرآنی فلسفہ انقلاب‘‘ کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات کو سراہا۔ مقررین نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اس زمانے کے علمی مجدد ہیں اور تحریک منہاج القرآن کی علمی خدمات عالم اسلام کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔

قرآنی فلسفہ انقلاب

قرآنی فلسفہ انقلاب

قرآنی فلسفہ انقلاب

تبصرہ

Top