منہاج القرآن کے زیراہتمام لالیاں، کوٹلہ ارب علی خاں، جھنگ، مریدکے، چیچہ وطنی، شاہکوٹ، پاکپتن، سیالکوٹ، گجرات اور راہوالی میں امدادی کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

تحریک منہاج القرآن لاہور اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شمالی پنجاب کے مختلف شہروں لالیاں ضلع چنیوٹ، کوٹلہ ارب علی خاں ضلع گجرات، جھنگ، مریدکے، چیچہ وطنی ضلع ساہیوال، شاہکوٹ ننکانہ صاحب، پاکپتن، سیالکوٹ، گجرات، راہوالی ضلع گوجرانوالہ میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں۔

تحریک منہاج القرآن کے مقامی رہنماوں نے کیمپوں کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بے گھر ہونے والے سیلاب متاثرین کی مدد اس وقت افضل ترین عمل اور کارِ خیر ہے۔ عطیات جمع کرنا اور پھر مستحقین تک پہنچانا اہم ترین ذمہ داری ہے۔ اس ذمہ داری کو تمام مصروفیات پر ترجیح دی جائے۔

تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلیفئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام لاہور، کراچی سمیت شمالی پنجاب کے مختلف شہروں اٹک، چکوال، راولپنڈی، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، فتح جنگ، چک بھون، میر پور آزاد کشمیر، حسن ابدال، نوشہرہ، جہلم، عیسیٰ خیل، کلور کوٹ میں ریلیف کیمپ کام کررہے ہیں۔

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

سیلاب متاثرین کیمپ

تبصرہ

Top