سابق ناظم تحریک منہاج القران آزاد جموں کشمیر ظفر اقبال طاہر رضاء الٰہی سے انتقال فرما گئے

سابق ناظم تحریک منہاج القران آزاد جموں کشمیر اور محمد طاہر (آئی ٹی آفیسر مرکزی سیکرٹریٹ) کے والد محترم ظفر اقبال طاہر رضاء الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں (اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ)، مرحوم ڈاکٹر ادریس جاوید الازہری (ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک) کے سُسر تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے! آمین۔

برائے رابطہ: محمد طاہر (آئی ٹی آفیسر) 03408068758

تبصرہ

Top