ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کا دورہ

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

چئیرمین آغوش کمپلیکس ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو ڈویلپمنٹ کونسل کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحفیظ القرآن ڈویلپمنٹ کونسل کی جانب سے کئے گئے کام کو سراہا اور اطمینان کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے تحفیظ القرآن ڈویلپمنٹ کونسل کے تمام ممبران کو مبارکباد بھی پیش کی۔

اس سے پہلے تحفیظ القرآن آمد پر پرنسپل میاں محمد عباس نقشبندی نے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو خوش آمدید کہا۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

تبصرہ

Top