منہاج یوتھ لیگ کا قومی یوتھ کنونشن آج ہو گا

Minhaj Youth League Convention 2023

منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام عظیم الشان قومی یوتھ کنونشن آج ہفتہ کو ہو گا۔ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے بالمقابل گراؤنڈ میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔ چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین القادری، سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور، معروف دانشور اوریا مقبول جان، معروف اینکر پرسن اجمل جامی سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات، دانشور بھی یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گے۔

تبصرہ

Top