نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی کا مٹیاری کا دورہ

مورخہ: 18 جون 2023ء

Mazhar-Mohmood-Alvi-Tanzimi-Visit

مراکزِ علم اور تنظیمی استحکام کے سلسلے میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کا مٹیاری کا وزٹ اور علامہ پیر علی اکبر قادری سے ملاقات اور تبادلہ خیال۔

اس موقع پہ صدر منہاج یوتھ لیگ سندھ غلام مصطفی بلوچ اور فواد علی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ حیدر آباد ڈویژن بھی موجود تھے۔

Mazhar-Mohmood-Alvi-Tanzimi-Visit

تبصرہ

Top