اکوڑہ خٹک: ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

Khurram Nawaz gandapur visit Darul Uloom Haqqania

ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا سربراہ جمیعت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) مولا حامد الحق کی دعوت پر جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ، مہتمم جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک مولانا راشد الحق نے وفد کا استقبال کیا۔

اس موقع پر مرکزی نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف، تحریک منہاج القرآن پشاور اور نوشہرہ کے تنظیمی ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے حضور شیخ الاسلام کے علمی و تحقیقی کام الموسوعۃ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ اور قرآنک انسائیکلو پیڈیا کا تعارف کروایا اور جامعہ حقانیہ کی لائبریری کے لئے بطور تحفہ پیش کیا۔

تبصرہ

Top