منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی دفتر لاہور میں تقریب

Minhaj Welfare 43 Foundation Day

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر MWF کے مرکزی دفتر لاہور میں تقریب منعقد کی گئی جس میں محترم برگیڈیئر ریٹائرد اقبال احمد خان نائب صد ر MQI، صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن غلام مصطفی ملک، ڈائریکٹر آپرییشنز انجینیر ثنا اللہ خان، محترم طاہر شکیل ڈپٹی ڈائریکٹر انٹر نیشنل افیئرMQI، مفتی محمد معظم مصطفوی ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر MWF پاکستان، ڈپٹی ڈائریکٹر تنظیمات MWF محمد اشتیاق حنیف مغل، ڈپٹی ڈائریکٹر پراجیکٹس منصور قاسم اعوان، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رانا فیصل محمود اور جملہ سٹاف ممبرز منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن آفس نے شرکت کی۔

اس موقع پر عہد کیا گیا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا فلاح عامہ کا یہ سفر جاری رہے گا۔ آپ بھی ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم سب ملکر دکھی انسانیت کی زندگیاں بدلیں۔

Minhaj Welfare 43 Foundation Day

Minhaj Welfare 43 Foundation Day

/p>

تبصرہ

Top