چکوال: انجینئرمحمد رفیق نجم کی تنظیمی و تربیتی ورکشاپ میں شرکت
انجینئر محمد رفیق نجم نائب ناظم اعلی کوارڈینیشن کی تحریک منہاج القرآن چکوال کی تنظیمی و تربیتی ورکشاپ میں شرکت، نائب ناظم اعلیٰ نے تنظیمی استحکام اور ورکنگ پلان کے حوالے سے بریفنگ دی، ورکشاپ میں چوہدری نذر حسین، کرنل (ر) محمد خالد جاوید، توقیر احمد اعوان، حافظ محمد خان، خان ہارون حیدر خان، علامہ عتیق احمد، ظہیر احمد مغل، سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے تنظیمی ذمہ داران شریک ہوئے۔
تبصرہ