ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 74ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و چیئرمین تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ نے تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 74ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تحفیظ کے بچوں اور اسٹاف ممبران کے ہمراہ شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی سلامتی و درازیٔ عمر کے لیے دعا کی۔
تبصرہ