گوجرانوالہ: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی گارڈن ٹاؤن میں تحریک منہاج القرآن اور اس کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان سے ملاقات

Dr Hussain Qadri meeting with TMQ workers in Gujranwala

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے گارڈن ٹاؤن میں تحریک منہاج القرآن اور اس کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن، علامہ رانا محمد ادریس قادری، راجہ زاہد محمود، ملک محمد فاروق، رحیم علی، قاری ریاست علی چدھڑ، علامہ محمد منہاج الدین قادری، عمران علی ایڈووکیٹ، ملک باور حسین، ہمایوں پرویز ورک سمیت دیگر اہم عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے۔

تنظیمی امور، دعوتی سرگرمیوں اور تحریک کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا، جس میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کارکنان کو ہدایات دیں اور مشن کے فروغ کے لیے ان کے خدمات کو سراہا۔

Dr Hussain Qadri meeting with TMQ workers in Gujranwala

Dr Hussain Qadri meeting with TMQ workers in Gujranwala

Dr Hussain Qadri meeting with TMQ workers in Gujranwala

تبصرہ

Top