دیپالپور: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ مہتاب اظہر راجپوت کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز دیپالپور کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں کے منفرد اور جدید موضوع پر قرآن وحدیث کی روشنی میں خصوصی خطاب کیا۔ قاری ریاست علی چدھڑ نے شہر اعتکاف کی دعوت دی اور اختتامی دعا کی۔
تبصرہ