دہنی کلاں: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد قمر جاوید القادری کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام دروس عرفان القرآن کا انعقاد ہوا جس سے علامہ محمد قمر جاوید القادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ