کینیڈا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی نماز عید کی ادائیگی اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے نمازِ عید جامع المصطفٰی مسی ساگا کینیڈا میں ادا کی، اس موقع پر شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے امت مسلمہ کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔ نمازِ عید ادائیگی کے بعد انہوں نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور کمیونٹی ممبران سے ملاقات بھی کی۔
تبصرہ