ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو خراج عقیدت - پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی قبروں پر حاضری
پاکستان عوامی تحریک کے اعلیٰ سطحی وفود نے شہدائے ماڈل ٹاؤن عمر صدیق شہید، صوفی محمد اقبال شہید اور عاصم حسین شہید کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانہ کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
وفد میں کرنل خالد محمود، سردار عمر دراز خان، عارف چودھری، مفتی غلام اصغر صدیقی، محمد طیب ضیاء، سلطان محمود چودھری، حاجی محمد اسحاق، حاجی فرخ خان سمیت دیگر قائدین شامل تھے۔
تبصرہ