تحریک منہاج القرآن جڑانوالہ کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
تحریک منہاج القرآن جڑانوالہ کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
علامہ محمد منہاج الدین قادری، قاری ریاسع علی چدھڑ، محمد خلیل خاں طاہر، محمد آصف، محمد اشرف قادری، میاں امجد حسین اور رانا حبیب خاں نے تقریب میں خصوصی شرکت۔ دعائیہ تقریب میں شہدا کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
تبصرہ