فضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور أحمد بدرة کا جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں خطبۂ جمعہ
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے لیے کینیڈا سے تشریف لائے عرب شیخ فضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور أحمد بدرة نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں خطبۂ جمعہ پڑھا، اجتماعِ جمعہ میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، اور فضيلة الشيخ الدكتور عبد الملك البرودي سمیت تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین، گوشۂ درود کے گوشہ نشینان اور عامۃ الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تبصرہ