ایوانِ اقبال میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی کتب کی تقریبِ رونمائی
نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی مطبوعہ کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کا آغاز، قاری خضر ذیشان نعیمی اور قاری اکرام ربانی نے تلاوتِ کلامِ رحمن کی سعادت حاصل کی، جبکہ حافظ عبدالرحمٰن اور سید ذیشان کاظمی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔
تبصرہ