پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ہری پور یونیورسٹی آمد پر پرتپاک استقبال
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ہری پور یونیورسٹی پہنچے، جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن، رجسٹرار محمد ریاض، اسسٹنٹ پروفیسر شیراز احمد، ہیڈ اسسٹنٹ پرووسٹ ثاقب اعوان، شہزاد احمد اور دیگر سٹاف ممبران نے آپ کا شاندار استقبال کیا۔
اس موقع پر ناظم تنظیمات ہزارہ زون علامہ جاوید القادری، حاجی غلام شبیر، ڈاکٹر جہانگیر خان عباسی اور سید بلال شاہ بھی چیئرمین سپریم کونسل کے ہمراہ موجود تھے۔
تبصرہ