خان پور: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ نصیر احمد بابر کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کے تحت خان پور میں پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ نصیر احمد بابر نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب کی سرپرستی و نگرانی انجینئر میاں حنیف محمد ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن، محمد طاہر فریدی سینئر رہنماء اور انیس قریشی زونل رہنما نے سرانجام دی، تحریک منہاج القرآن آل فورمز کے ذمہ داران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
تبصرہ