راجن پور میں میں متاثرین سیلاب کو چیکس اور گھروں کی چابیوں کی تقسیم کی تقریب

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت راجن پور اور گرد و نواع کے متاثرین سیلاب 2010ء کو امدادی چیکس اور مکانات کے گھروں کی چابیاں دی گئیں یہ چیکس اور چابیاں راجن پور میں دوران تقریب دیئے گئے یہ چیکس اور چابیاں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی اراکین جن میں افتخار شاہ بخاری، رانا فیاض احمد، شاکر مزاری نے متاثرین میں تقسیم کیں جن متاثرین کو چابیاں اور امدادی چیکس دیئے گئے اُنکی تعداد 90 تھی۔

غلام یاسین، ناز ک حسین، محمد اقبال، رب نواز، محمد اکرم، منظور احمد، محمد شفقت، محمد اقبال، عارف حسین، سلطان محمود، شیر علی، برکت علی، محمد آصف شہزاد، کندن مائی، محمد اکرم، مقصود احمد، محمد ساجد، سجاد حسین لغاری، محمد یونس، نصراللہ، رحمت اللہ، خدابخش، عبدالغنی، طالب حسین، طاہر بی بی، جنڈوڈہ، عبدالمالک، مرید حسین، واحد بخش، راشدہ اقبال، محمد اعجاز، صغراں بی بی، سیف اللہ، قادر بخش، محمد اقبال، امیر بخش، نازک حسین، سعید احمد،  طالب حسین، جاوید احمد، اللہ دتہ، محمد اعجاز طاہر، شاہد حسین، محمد ندیم، طارق محمود سعیدی، علی محمد، آفاق احمد، الطاف حسین، شبیر احمد، عبدالقدیر، گلزار قادری، محمد اصغر، رفیق احمد، محمد یعقوب عابدی، حاجی غلام فرید، جلیل احمد، محمود علی، قاضی عبدالصمد، حسین بخش، امجد حسین حسنی، مختیار احمد سعیدی، اللہ ودھایا، عبدالمجید، شاہنواز سعیدی، غلام فرید، شفیق احمد، عبدالحفیظ، صفدر نذیر، محمد نواز، محمد رمضان، محمد حفیظ الرحمٰن، غلام عباس، محمد شریف، اللہ دین، شاہنواز، غلام حیدر، محمد بلال مصطفوی، عبدالصمدخان، ملک اعجاز احمد، گل احمد، جام رزاق محمود، نوید اختر، ساجد حسین، خالد حسین، محمد ندیم، جام ریاض احمد، دولت خاتون، آمنہ بی بی کو امدادی چیکس دیئے گئے۔

پروگرام کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

Top