تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ (C) کے زیراہتمام تین روزہ پیغامِ شہادت امام حسینؑ کانفرنسز کا آغاز

Imam Hussain Conference sialkot

سیالکوٹ: تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ (C) و جملہ فورمز کے زیراہتمام تین روزہ پیغامِ شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی نشست میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔

کانفرنس کی پہلی نشست میں خصوصی خطاب علامہ منیر حسین قادری نے فرمایا۔ انہوں نے "نسبت امام حسینؑ اور ضروریات دین" کے عنوان پر مدلل، پراثر اور علمی گفتگو کی۔ تین روزہ کانفرنس کی آئندہ نشستوں میں دیگر جید علمائے کرام و مقررین خطاب فرمائیں گے۔

Imam Hussain Conference sialkot

Imam Hussain Conference sialkot

Imam Hussain Conference sialkot

Imam Hussain Conference sialkot

Imam Hussain Conference sialkot

Imam Hussain Conference sialkot

Imam Hussain Conference sialkot

تبصرہ

Top