ایم ایس ایم لاہور: جاگو لاہور مہم کا چوتھا دن

22 نومبر جاگو لاہور مہم کے چوتھے روز مصطفوی کارکنان نے لاہور کے مختلف مقامات پر ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم اس نظام کے خلاف ایک ہیں اور اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ یہ نظام ہی ہمارا اصل دشمن ہے جس کو بدلے بغیر تبدیلی کی ساری امیدوں پر پانی پھر جائے گا، طلبہ نے فٹ پاتھوں اور مختلف ٹاؤنز میں ہاتھوں کی زنجیریں بنائیں۔

تبصرہ

Top