لاہور : ایم ایس ایم منہاج یونیوسٹی کا نظام کیخلاف اظہار یکجہتی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام یونیورسٹی گراؤنڈ میں نظام انتخاب کیخلاف اظہار یکجہتی کیلئے طلبہ نے ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم موجودہ انتخابی نظام کے خاتمے کیلئے متحد ہیں۔ اس پروگرام کو انعقاد کرنے میں ایم ایس ایم منہاج یونیورسٹی کے کوآرڈینیٹر عتیق چوہدری، محمد فہیم، ذیشان و دیگر طلبہ نے اہم کردار ادا کیا۔

تبصرہ

Top