حافظ آباد : تحریک منہاج القرآن کی مشعل بردار ریلی

تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مشعل بردار ریلی نکالی گئی جس میں علماء اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ

Top