گجرات: الحاج حافظ نذیر احمد قادری کا تحریک منہاج القرآن کے دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا وزٹ

سفیر یورپ الحاج حافظ نذیر احمد قادری نے گزشتہ روز چوہدری ارشد جاوید وڑائچ سینئر نائب صدر تحریک منہاج القرآن گجرات کی خصوصی دعوت پر گجرات تشریف لائے۔ اس دوران انہوں نے منہاج القرآن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے علاوہ سٹی ہیڈ کوارٹر کا وزٹ بھی کیا۔

تبصرہ

Top