لاہور: ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز کی سال نو کی تقریب میں شرکت

مجلس برائے بین المذاہب مکالمہ پاکستان کے زیراہتمام آواری ہوٹل لاہور میں سال نو کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاء اور ڈاکٹر ولیم رابنسن تھے، جبکہ ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب میں نئے سال کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور وطن عزیز کے لیے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔

تبصرہ

Top