شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج رات ’’پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘ سے خطاب کریں گے

بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج (9 محرم الحرام) رات 9:30 بجے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام منعقدہ ’’پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘ سے خصوصی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام، مشائخ عظام اور محبان اہل بیت کی کثیر تعداد شریک ہو گی۔

تبصرہ

Top