ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی آغوش کمپلیکس میں عید ملن پارٹی میں شرکت

مورخہ: 03 مئی 2023ء

Annual Party in Aghosh Complex

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور چیئرمین آغوش کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی آغوش کمپلیکس میں عید ملن پارٹی میں شرکت

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف میں خدمات انجام دینے پر جملہ سٹاف ممبران کو خصوصی مُبارکباد دی۔ تقریب میں ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، کرنل (ر) مبشر اقبال، علامہ عباس نقشبندی، عمران ظفر بٹ، ناصر اقبال ایڈووکیٹ سمیت آغوش کمپلیکس کے سٹاف ممبران شریک ہوئے۔

Annual Party in Aghosh Complex

Annual Party in Aghosh Complex

Annual Party in Aghosh Complex

تبصرہ

Top