تحریک منہاج القرآن پاکستان کی خبریں

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین کا میں میاں محمد شفیع جھاگویؒ کے سالانہ عرس مبارک کے اجتماع سے خطاب
نواب شاہ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شہرۂ آفاق کتاب ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب رونمائی
بھان سعید آباد: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب میں شرکت
مظفر آباد: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی سفیرِ اَمن سیمنار میں خصوصی شرکت و خطاب
>ہری پور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ’’الموسوعۃ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ‘‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب
ہری پور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے گاؤں پھرہالہ میں جامع مسجد منہاج القرآن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ایبٹ آباد میں منعقدہ ’’دستورِ مدینہ کانفرنس‘‘ میں شرکت اور خطاب

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ایبٹ آباد میں منعقدہ ’’دستورِ مدینہ کانفرنس‘‘ میں شرکت اور خطاب

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ایبٹ آباد میں منعقدہ ’’دستورِ مدینہ کانفرنس‘‘ میں شرکت اور خطاب، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دو جلدوں اور 14 سو صفحات پر مشتمل معرکہ آراء اور تجزیاتی تحقیق: ”دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور“ کی تقریبِ رُونمائی کے سلسلہ میں منعقدہ ’’دستورِ مدینہ‘‘ کانفرنس سے ’’عصرِ حاضر میں حضور شیخ الاسلام کی علمی و تجدیدی خدمات کا تسلسل‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کتاب میں دستور مدینہ کی روشنی میں اُصولِ حکمرانی، اسلام کے سیاسی نظام، حقوقِ انسانی، جان و مال کا تحفظ، آزادیِ اظہار رائے، حقوقِ نسواں اور ریاستی اختیارات جیسے اہم موضوعات کا مدلل اور دلنشیں انداز میں احاطہ اور ناقدین کے اعتراضات کا علمی محاکمہ بھی کیا گیا ہے۔

27 فروری 2024ء
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سیہون شریف میں صوفی کانفرنس میں شرکت و خطاب
حویلیاں: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی حاجی محمد شفیع کے بیٹے شاہد علی مصطفوی کے تقریب نکاح میں شرکت
کوہاٹ:پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی دربار عالیہ گھمکول شریف حضرت زندہ پیرؒ کے مزارِ اقدس پر حاضری
ہری پور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی ہری پور میں جامع مسجد کنیزِ زینب اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر کا افتتاح
شب برات کے موقع پر منہاج القرآن کے زیر اہتمام دعائیہ تقاریب کا انعقاد
گوجرخان: پروفیسر ڈاکٹر حُسین محی الدین قادری کا قائد ڈے کے سلسلہ میں منعقدہ مجددِ عصر سیمنار سے خطاب
اٹک: صدر پروفیسر ڈاکٹرحُسین محی الدین قادری کی گلیاں کلاں منعقدہ قائد ڈے کی تقریب میں شرکت
کوہاٹ: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس و تقریبِ رُونمائی انسائیکلوپیڈیا آف علوم الحدیث سے خطاب
تحریک منہاج القرآن ایک وسیع البنیاد اسلامی تنظیم ہے، جو اسلام کے اجتہادی تصورات کو عام کرنے اور دہشت گردی و تنگ نظری کے خلاف امن اور تعامل باہمی کی تعلیمات کو فروغ دینے میں مصروف ہے۔ اس تحریک کی بنیاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1980 میں لاہور میں رکھی تھی۔
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریک منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور
+92 (42) 111 140 140
tehreek@minhaj.org
www.minhaj.org
Top